Download (1MB)
دوسرے مسلک پر فتوی دینے کے اصول و ضوابط
مؤلف: مولانا مفتی اقبال بن محمد ٹنکاروی شیخ الحدیث و مہتمم دار العلوم اسلامیہ عربیہ ماٹلی والا
صفحات: ۱۴۹
ضرورت شدیدہ ، قوت دلیل اور سہولت کی بنیاد پر افتاء بمذہب الغير، تتبع رخص، اختیار اخف ، اتباع ہوی، تلفیق مبطل، صحیح مقاصد کے لئے تلفیق کا جواز ، مذہب کے قول ضعیف پر عمل ، ائمہ اربعہ کے علاوہ کے اقوال پر فتوی ، نقل مذہبی میں ارباب افتاء سے رجوع وغیرہ مختلف موضوعات پر محققین اصولیین کے ذکر کردہ اصول و ضوابط۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔