Download (29MB)
آسان ترجمہ و تفسیر
فوائد القرآن
ترتیب: مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی
ناشر: اداره تالیفات أشرفیہ ملتان
بر صغیر کے اکابر مفسرین کرام کی مستند تفاسیر سے عام فہم تفسیری فوائد ہر سورت کا تعارف ، ہر رکوع کا خلاصہ اور آیات کا شان نزول، تاریخ اسلام سے قرآن کی عظمت اور عشق پیدا کر نیوالے واقعات امام غزالی، امام یافعی اور حکیم الامت تھانوی رحمہم اللہ کے نقل فرمودہ قرآنی اعمال ، خواص اور فوائد و عملیات سے مزین جدید تفسیر جو پہلی مرتبہ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق مرتب کی گئی ہے۔