یہ کتاب اس عام تاثر یا اعتراض کا علمی جواب پیش کرتی ہے کہ حنفی فقہ حدیث پر قیاس کو ترجیح دیتی ہے۔ مصنف نے تفصیلی بحث کی ہے کہ احناف کا حدیث کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے پرکھنے کا اپنا ایک باقاعدہ اور مضبوط اصولی منہج ہے، اور ثابت کیا ہے کہ احناف کے ہاں صرف حدیث کی سند کو دیکھنا کافی نہیں ہوتا، بلکہ اس کے متن اور معنی کی گہرائی اور درایت کو بھی پرکھا جاتا ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر اسلامی قانون ، اصولِ حدیث و شریعت کے طالب علموں اور محققین کے لیے ایک گراں قدر اثاثہ ہے
Leave a Reply