علمِ حدیث اور فقہاء خصوصاً فقہ حنفی کے قائم کردہ اصول حدیث کا تحقیقی جائزہ، فقہاء کے ہاں احادیث کو پرکھنے، قبول کرنے یا رد کرنے کے قواعد محدثین سے کچھ مختلف اور زیادہ گہرے ہوتے ہیں ان کا اپنا ایک مستقل اور منظم منہج ہے، جسے سمجھے بغیر فقہی احکام اور احادیث کے باہمی تعلق کو سمجھنا ممکن نہیں۔
Leave a Reply