غیر مسلم کے ساتھ مختلف نوعیت کے تعلقات
موجودہ دور میں مسلمان اور کافر اقوام کے درمیان فاصلے ختم ہونے اور ایک ہی وطن و معاشرے کے اندر آپس میں بود و باش کے مواقع سامنے آنے کی وجہ سے ماضی کی بنسبت آپس میں ربط و تعلق کی نوبت و ضرورت زیادہ پیش آگئی ہے اور ساتھ بہت سی جگہوں میں اپنوں کی سادگی اور غیروں کی عیاری کی وجہ سے نہایت ناگفتہ بہ نتائج بھی ظاہر ہو رہے ہیں، اس کتاب میں مسلمان اور کفار کے درمیان ربط و تعلق کی مختلف نوعیتیں اور ان کے شرعی احکام و مسائل کو علمی و عملی سطح پر پوری طور پر واضح کرتے ہوئے اور سطحیت یا جذباتیت سے بچتے ہوئے اصل شرعی حکم کو سہل انداز میں ذکر کیا گیا ہے۔
Leave a Reply