اس مضمون میں جاوید احمد غامدی صاحب کے حدیث اور سنت کے متعلق ان کے نظریات اور اصولوں کا علمی و تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے اور بتایا کہ ان کا پیش کردہ تصور سنت جمہور امت، صحابہ کرام، ائمہ اربعہ اور محدثین کے مسلمہ اصولوں سے بالکل مختلف اور انوکھا ہے، نیز ان کا یہ موقف محض ایک علمی اختلاف نہیں ہے، بلکہ امت کے اس چودہ سو سالہ اجماعی تعامل اور فہمِ دین کے خلاف ہے جس پر پوری امت مسلمہ کا ہمیشہ سے اتفاق رہا ہے
Leave a Reply