فن مناظرہ کی مشہور کتاب رشیدیہ کا اردو ترجمہ و تشریح
کتاب رشیدیہ (الرشیدیہ) عبد الرشید بن محمد مصطفی جونپوری کی فنِ مناظرہ اور آدابِ بحث پر لکھی گئی ایک علمی تصنیف ہے۔ اس میں علمی گفتگو کے قواعد، اعتراض کرنے کے طریقے اور ان کے جوابات دینے کے اصول سکھائے گئے ہیں۔ یہ کتاب دراصل علامہ سید شریف کی الرسالة الشريفية کی شرح ہے۔
Leave a Reply