امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tafseer Hidayatul Quran By Maulana Saeed Ahmad Palanpuri تفسیر ہدایت القرآن

Hidayatul Quran By Maulana Saeed Ahmad Palanpuri ہدایت القرآن

Read Online

Vol 01      Vol  02      Vol  03

Vol 04      Vol  05      Vol  06

Vol 07      Vol  08

Download Link 1

Vol 01 (10MB)      Vol 02 (10MB)

Vol 03 (9MB)        Vol 04 (9MB)

Vol 05 (9MB)        Vol 06 (9MB)

Vol 07 (9MB)      Vol 08 (10MB)

Download Link 2

Vol 01 (10MB)      Vol 02 (10MB)

Vol 03 (9MB)        Vol 04 (9MB)

Vol 05 (9MB)        Vol 06 (9MB)

Vol 07 (9MB)      Vol 08 (10MB)

تفسیر ھدایت القرآن
ان شاء اللہ یہ تفسیر آپ کو قرآن کریم سے بہت قریب کردے گی۔

تالیف: مفتی سعید احمد پالن پوری

جلد 1: سورۃ الفاتحۃ تا سورۃ النساء آیت نمبر ۲۳

جلد 2: سورۃ النساء آیت نمبر ۲۴ تا سورۃ الاعراف آیت نمبر ۹۳

جلد 3: سورۃ الاعراف آیت نمبر ۹۴ تا سورۃ یونس۔

جلد 4: سورۃ ہود تا سورۃ النحل۔

جلد 5: سورۃ بنی اسرائیل تا سورۃ المؤمنون۔

جلد 6: سورۃ النور تا سورۃ الفاطر۔

جلد 7: سورۃ یسین تا سورۃ الحجرات۔

جلد 8: سورۃ ق تا سورۃ الناس۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *