اسلام میں سنت و حدیث کا مقام – السنة ومكانتها في التشريع الإسلامي
یہ کتاب شیخ مصطفیٰ السباعی کی مشہور تصنیف السنة ومكانتها في التشريع الإسلامي کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب اسلامی شریعت اور قانون سازی میں حدیث اور سنت نبوی ﷺ کی حجیت، اہمیت اور قانونی حیثیت پر لکھی گئی ایک مستند اور علمی دستاویز ہے، خاص طور پر مستشرقین اور منکرینِ حدیث کے جدید و قدیم اعتراضات کا علمی اور عقلی رد کیا گیا ہے۔ طلباء، اساتذہ اورقانون شریعت سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے
Leave a Reply