Ilm Seekhna Farz hi By Mufti Muhammad Musab ایک مسلمان پر کتنا علم سیکھنا فرض ہے

Download (3MB)
ایک مسلمان پر کتنا علم سیکھنا فرض ہے ؟
اس رسالے میں علم دین کی اس مقدار کی نشاندہی کی گئی ہے ، جس کا سیکھنا ایک مسلمان پر فرض عین ہے ، ساتھ میں علم دین سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت اور اس سے غفلت برتنے کے نقصانات سے متعلق ایک نہایت اہم حدیث اور اس کی جامع تشریح پیش کی گئی ہے ۔
مرتب : مفتی محمد مصعب صاحب نائب مفتی دار الافتاء دارالعلوم دیوبند
اشاعت : ۱۴۴۷ ھ مطابق ۲۰۲۶ء
صفحات: ۴۹
ناشر: مکتبۃ العلم و الفقہ دیوبند
منتخب موضوع
Related Books






Leave a Reply