راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Ilmi Khutbat By Maulana Fazal Muhammad علمی خطبات

Read Online

Ilmi Khutbat By Maulana Fazal Muhammad علمی خطبات

Download (15MB)

Link 1      Link 2

علمی خطبات
علماء ، خطباء اور طلباء کے لئے ۶۰ علمی خطبات پر مشتمل یہ نادر ذخیرہ جدید اضافہ کے ساتھ۔ جو موقع ومحل کے مناسب سال بھر کی تقاریر کے لئے کافی ہے۔ آخر میں خطبات جمعہ وعیدین اور خطبہ نکاح بھی شامل کر دیا گیا ہے۔

مؤلف: مولانا فضل محمد یوسف زئ
صفحات: 688
ناشر: مکتبہ اویس القرنی كراچی

اسلامی ہجری تاریخ۔  بسم اللہ کی برکات۔ شرک ایک سنگین جرم ہے۔ جزیرہ عرب میں شرک کیسے آیا۔ مشرکین کے چند عقائد۔ عبادت صرف اللہ کا حق ہے۔  عالم الغیب صرف اللہ کی ذات ہے۔ مسئلہ حاضر و ناظر۔ اللہ کی ربوبیت عامہ۔ صرف ایک رب کو پکارو۔ عیسائی کیسے گمراہ ہوئے۔ ولادت النبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ غار حرا میں نبوت۔ کوئی صفا پر نبوت کا اعلان۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی معجزات۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذہانت۔ حضور اکرم ﷺ کے اخلاق۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کے لیے رحمت۔ واقعہ اسراء۔ واقعہ معراج۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مسلمانوں کی محبت۔ فضائل رمضان۔ اعمال رمضان۔ اسلام کی عید۔ تاریخ بیت اللہ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر امتحانات۔ فلسفہ حج۔ فرضیت حج۔ اپنی دولت کی خود حفاظت کیجئے۔ عقیدہ ختم نبوت۔ اطاعت والدین۔ شان صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین۔ عقیدہ اخرت۔ قیامت سے پہلے بڑے بڑے واقعات اور فتنوں کا بیان۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *