Irshad Al Tamreen Sharh Urdu Irshad Al Sarf By Maulana Jamal ud Din Nomani ارشاد التمرین شرح اردو ارشاد الصرف
Download (15MB)
ارشاد التمرین فی توضیح القوانین شرح اردو ارشاد الصرف
دس ہزار حل شدہ صیغہ جات پر مشتمل ارشاد الصرف کے قوانین اور ابواب پر مبنی اپنی نوعیت کی شرح
تالیف: مولانا جمال الدین نعمانی
صفحات: ۹۳۳
اشاعت: ۲۰۱۵
ناشر: مکتبہ ارشاد العلوم کوئٹہ
خصوصیات
مقدمہ میں صرفی اصطلاحات، سہ اقسام، وزن، شش اقسام اور ہفت اقسام میں سے ہر ایک کی جامع تعریف تمرین کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔
مصدر، جامد اور مشتق ہر ایک کی تعریف نیز مصدر کے سماعی اوزان اور اشتقاق کے قواعد درج ہیں۔
جامد کی ایسے قواعد لکھے گئے ہیں جن سے جامد بآسانی پہچانا جاتا ہے نیز جامد کی حل شدہ صیغہ جات ہزار سے زائد تحریر کئے گئے ہیں۔
مقدمہ تقریبا اکیس سو حل شدہ صیغہ جات پر مشتمل ہیں۔
قوانین انتہائی سہل انداز میں بیان کئے گئے ہیں تاکہ یاد کرنے اور دور کرنے میں سہولت ہو۔
ہر قانون کیسا تھ ایسے فوائد لکھے گئے ہیں جن کے ہوتے ہوئے طلباء و طالبات قوانین بخوبی سمجھیں گے۔
ہر قانون کیساتھ تقریبا چالیس تا پچاس حل شدہ صیغہ جات لکھے گئے ہیں۔
ہر نوع کے قوانین کے بعد مشترکہ فوائد لکھے گئے ہیں۔
ابواب میں لگنے والی قوانین کو سہل انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔
ہر نوع کے ابواب کے ساتھ مختلف مصادر تحریر کئے گئے ہیں۔
تشحیذ اذہان کے لئے مختلطات و احتمالی صیغہ جات لکھے گئے ہیں۔
مشکل صیغوں کی تعلیلات اور خلاف القیاس صیغہ جات بھی تحریر کئے گئے ہیں۔
Leave a Reply