اسلامی بینکاری اور علماء – اختلافی فتوے پر اہل علم وفکر کے تبصروں کا مجموعہ
زیر نظر رسالہ مروجہ اسلامی بینکاری کی تائید میں لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس میں اسلامی بینکوں کے طریقِ کار پر سامنے آنے والے اختلافی فتاویٰ، ان کی تحقیق اور اس موضوع پر ملک کے ممتاز اہل علم، اہل فتاوی اور دانشوروں کے سنجیدہ تبصروں اور آراء کو یکجا کیا گیا ہے۔ ان تحریروں میں نہ صرف اس خاص موضوع پر اظہار رائے کیا گیا ہے، بلکہ ان میں بہت سی اصولی باتیں بھی آگئی ہیں
Leave a Reply