اس رسالے میں مرابحہ کا تعارف، اس کا اجمالی طریقہ کار بیان کر کے مرابحہ کے طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے، مرابحہ کے ان ڈاکومنٹس کے نمونے بھی دیئے گئے ہیں، جن کے ذریعے مرابحہ کا عملی طریقہ کار سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ آخر میں مرابحہ کے بارے میں پیدا ہونے والے اشکالات اور ان کے جوابات ذکر کئے گئے ہیں۔
Leave a Reply