خير الكلام في مسئلة القيام – قیام تعظیمی اور قیام میلادی کا حکم
اس رسالہ میں مسئلہ قیام ( یعنی آنے والے کی خاطر تعظیماً کھڑا ہونا، اور میلاد میں کھڑا ہونا) پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ قیام کی اصل کیا ہے، کن مواقع پر قیام مشروع ہے اور کن مواقع پر مذموم و نا پسندیدہ ہے، قیام کی شکلیں اور جواز و عدم جواز کے وجوہ و دلائل کیا ہیں؟۔ ان سوالات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے اور ہر بحث کو کتب حدیث اور کتب فقہ وفتاوی سے مبرہن و مدلل کیا گیا ہے
Leave a Reply