Responses
-
Aslamualikum beauty paular ko dukan rent per dey saktay hai jiss main sir ladies hi ho
-
اگر بیوٹی پارلر میں شرعی شرائط کالحاظ رکھا جاتا ہو، مثلاً: وہاں کا ماحول غیر شرعی نہ ہو، مردوں سے اختلاط نہ ہو، پردے کا اہتمام ہو، پارلر صرف عورتوں کی زیب و زینت کے لیے مختص ہو، کسی ناجائز کام کا ارتکاب نہ ہو جیسے: عورتوں کے سر کے بالوں کا کاٹنا، غیر شرعی بھنویں بنوانا، اعضاءِ مستورہ کا کھلنا، تصویر سازی وغیرہ،تو ان شرائط کے ساتھ بیوٹی پارلر کے لیے دوکان کرائے پر دی جا سکتی ہے۔۔۔۔ فتوی
-
Leave a Reply