Mansab e Imamat By Maulana Shah Ismail Shaheed منصب امامت

Download (5MB)
منصب امامت
حضرت شاہ اسمعیل شہید مالیہ کی کتاب “منصب امامت ” فارسی کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کی اشاعت کا مقصد وحید یہ ہے کہ فی زمانہ بعض مبتدعین نے حضرت شہید کی کتاب تقویتہ الایمان کے بعض فقروں کو انبیاء و اولیاء کی توہین و اہانت پر محمول کیا ہے اور شاہ صاحب پر طرح طرح کے الزام عائد کئے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب سے یہ بات معلوم کرانا مقصود ہے کہ جو عزت و تکریم حضرت مولانا شہید نے انبیاء و اولیاء کے لئے بتائی ہے اس کا عشر عشیر بھی خود جماعت مبتدعین کے اندر موجود نہیں ہے۔
مصنف : حضرت مولانا شاہ اسماعیل شہید
مترجم: حکیم محمد حسین علوی
صفحات: 201
اشاعت: 2008
منتخب موضوع
Related Books






![Muhabbat e Sahaba [R.A] By Maulana Syed Abdullah Hasani Nadvi محبت صحابہؓ](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2018/12/MUHABBAT_E_SAHABA-1.jpg)
Leave a Reply