Download (3MB)
مسائل ختنہ مع ختنہ اور جدید میڈیکل سائنس
اس کتاب میں ختنہ کی لغوی، اصطلاحی تحقیق، ختنہ کی تاریخی اور شرعی حیثیت، ختنہ کی حکمتیں اور مصلحتیں، مختلف مذاہب میں ختنہ کی حیثیت ، ختنہ کی اہمیت ، ائمہ اربعہ کے مذاہب مع دلائل، مرد اور عورت کی ختنہ کے تمام مسائل واحکام، ختنہ کے وقت ، نو مسلم کے ختنہ اور دیگر متفرق مسائل کو مفصل و مدلل لکھا گیا ہے
مؤلف : مولانا مفتی ریاض محمد بٹگرامی
تاریخ طبع : جنوری ۲۰۱۱، ربیع الاول ۱۴۳۷
ناشر: مکتبہ عثمانیہ راول پنڈی
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔