Mashaikh e Tariqat ke Darbar mein By Mufti Ubaid ur Rahman مشائخ طریقت کے دربار میں

   

Read Online

Mashaikh e Tariqat ke Darbar mein By Mufti Ubaid ur Rahman مشائخ طریقت کے دربار میں

Download (1MB)

Link 1       Link 2

مشائخ طریقت کے دربار میں
جس میں مستند مصادر سے پاک و ہند کے تصوف کے چار مشہور سلسلوں کے مشائخ کے حالات، خصوصیات و عادات اور گراں قدر ملفوظات جمع کئے گئے ہیں جس سے دل و دماغ کو ترو تازگی اور فکر وروح کو جلاء ملتی ہے۔

تالیف: مولانا مفتی عبید الرحمن صاحب رئیس دارالافتاء والارشاد، مردان

صفحات: ۱۱۶
اشاعت: ۲۰۲۴
ناشر: دارالافتاء والارشاد، مردان

تعارف
کتاب کی تیاری میں اصل مصادر سے ملفوظات جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، ان مصادر میں سے بہت سے اقوال اور واقعات ایسے ہیں جو “شطحیات ” کی قبیل سے ہیں، بعض ایسے بھی ہیں جن میں روایت کرنے والے یا جمع کرنے والے سے غلطی ہوئی اور اس غلطی کے نتیجے میں ان بزرگان کی جانب کوئی ایسا قول / واقعہ منسوب ہوگیا جو شرعی تعلیمات سے متصادم ہے، اس لئے ملفوظات کے انتخاب میں اپنی حد تک احتیاط سے کام لیا گیا، جہاں وضاحت کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی، وہاں بقدر ضرورت وضاحت کرنے کی کوشش کی گئی۔ ملفوظات ذکر کرنے سے پہلے چاروں مشائخ کا مختصر تعارف اور ان کی بنیادی صفات و خصوصیات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے تاکہ اس ناکارہ کے سامنے بھی نمونہ عمل واضح ہو اور معزز قارئین کو بھی ان عملی نمونوں سے استفادہ کرنے میں آسانی پیدا ہو۔۔۔ مؤلف

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

Leave a Reply