Mawaiz e Usmani By Mufti Muhammad Taqi Usmani مواعظ عثمانی
Read Online
Download Link 1
Download Link 2
مواعظ عثمانی
اصلاحی تقاریر و مضامین کا موضوع وار مجموعہ
خطابات: شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی
تخریج و ترتیب : مولانا عنایت الرحمن
ناشر: مکتبہ معارف القرآن کراچی
جلد 1: ایمان ، عقائد و نظریات حصہ اول
توحید باری تعالی ۔ اخلاص پیدا کیجیے ۔ دین کیا ہے؟ ۔ دین احکامات ماننے کا نام ہے ۔ دین کی حقیقت تسلیم ورضا ۔ اسلام کی بنیادیں ۔ اسلام کا مطلب کیا ؟ ۔ کلمہ طیبہ کے تقاضے اور اللہ والوں کی معیت ۔ کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ کے تقاضے ۔ ایمان کامل کی چار علامتیں ۔ کامیاب مؤمن کون؟ ۔ مومن زندگی کیسے گزارتا ہے۔
جلد 2: ایمان ، عقائد و نظریات حصہ دوم
کامیاب مومن کی صفات ۔ نفاق کی علامتیں ۔ زبانی ایمان قابل قبول نہیں ۔ تقدیر پر راضی رہنا چاہیے ۔ اللہ کے فیصلے پر راضی ہو جاؤ ۔ اللہ کا حکم بے چون و چرا تسلیم کرلو ۔ جھاڑ پھونک اور تعویذ گنڈے ۔ تعویذ گنڈے اور جھاڑ پھونک کی شرعی حیثیت ۔ ایمان خوف اور رجا کے درمیان ہے ۔ مخلوق کا ڈر خالق کے ڈر سے زیادہ ہونا ۔ مخلوق کی وجہ سے عمل نہیں چھوڑنا چاہیے ۔ جزا و سزا کا تصور ۔ جنت کے مناظر
جلد 3: سنت و بدعت اور رسم و رواج
اللہ تک پہنچنے کا راستہ ۔ تعلق مع اللہ کا آسان طریقہ ۔ حصول قرب کا مختصر طریقہ ۔ سنت کا مذاق نہ اڑائیں ۔ خندہ پیشانی سے ملنا سنت ہے ۔ صحت کی دعا کرنا سنت ہے ۔ بدعات حرام کیوں؟ ۔ بدعت ایک سنگین گناہ ۔ خاص وضع اختیار کرنا تکبر ہے ۔ تبرکات شریعت کی نظر میں ۔ خواب کی حقیقت ۔ شادی بیاہ کی رسمیں ۔ مہر شرعی کی حقیقت ۔ کچھ جہیز کے بارے میں ۔ شادی کی دعوت اور بارات ۔ دعوت یا عداوت ۔ نکاح اور ولیمہ چند سوالات کا جواب ۔ نکاح اور برادری ۔ خطبہ نکاح کا پیغام ۔ خطبہ نکاح کی اہمیت ۔ اپریل فول ۔ سورج گرہن ۔ جمعۃ الوداع کی شرعی حیثیت ۔ جشن آزادی کا دن ۔ عید مبارک ۔ مبارک ہو۔
جلد 4: تعلیم و تعلم
عقل کا دائرہ کار ۔ دو سلسلے ۔ غیر ضروری سوالات سے پر ہیز کیجئے ۔ بحث و مباحثہ اور جھوٹ ترک کیجئے ۔ سچی طلب پیدا کریں ۔ دین سیکھنے اور سکھانے کا طریقہ ۔ ہر خبر کی تحقیق کرنا ضروری ہے ۔ لوگ کہتے ہیں ۔ غلط نسبت سے بچئے ۔ درس و تدریس کے ساتھ اصلاح اعمال ۔ فضیلت علم و علماء ۔ علماء کی توہین سے بچیں ۔ علم پر عمل کریں ۔ علم نے پکارا عمل کو ۔ تعلیم قرآن کی اہمیت ۔ نزول قرآن ۔ قرآنی دستور حیات
جلد 5: تعلیم و تعلم
دولت قرآن کی قدر و عظمت ۔ ہم قرآن کریم کو کیسے سمجھیں؟ ۔ ختم قرآن کریم و دعا ۔ تبلیغ و دعوت کے اصول ۔ جہاد اور دعوت و تبلیغ ۔ علماء، طلبہ اور عوام کو ایک ایک نصیحت ۔ دار الافتاء سے متعلق اہم ہدایات ۔ جامعہ دار العلوم کراچی میں تخصص فی الدعوة والارشاد قائم کرنے کے مقاصد اور اس کی ضرورت ۔ ایک خوشی کا واقعہ ۔ درس نظامی کی کتابیں کیسے پڑھیں اور پڑھائیں؟ ۔ علم و عمل اور صحبت اہل اللہ کی ضرورت ۔ درس بخاری ۔ دارالعلوم دیوبند کا تقدس اور اس کا سبب ۔ دار العلوم دیو بند اپنے مزاج کے آئینے میں ۔ مدارس دینیہ میں عصری تعلیم ۔ عالم با عمل بنیے ۔ مدارس میں معیاری تعلیم کی ضرورت اور اہمیت ۔ دینی مدارس کی اثر انگیزی کی کمی کے اسباب۔
جلد 6: عبادات ۱
پاکی اور صفائی ۔ وضو سنت کے مطابق کیجئے ۔ نماز اور اس کے متعلقات احادیث نبویہ کی روشنی میں ۔ عبادت کی اہمیت ۔ عبادات کی کیفیات اور آداب ۔ نماز کی اہمیت اور اس کا صحیح طریقہ ۔ نماز کا مسنون طریقہ ۔ نماز ایک عاجزانہ عبادت ۔ نماز اور انفرادی اصلاح ۔ نماز میں آنے والے خیالات ۔ نماز میں آنکھیں بند کرنا ۔ نماز میں خشوع کا طریقہ ۔ خشوع کی اہمیت ۔ خشوع کیسے حاصل ہو؟ ۔ غیر اختیاری خیالات خشوع کے منافی نہیں ۔ نماز کی قدر پہچانو ۔ نفلی عبادت کی اہمیت ۔ فرائض و نوافل کا اہتمام ۔ نماز میں اصلاح کی فکر۔
جلد 7: عبادات ۲
استخارہ اور اس کا مسنون طریقہ ۔ اعمال میں رسوخ پیدا کریں ۔ روزہ اور عید ۔ روزہ ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟ ۔ زکوۃ اور صدقات کی فضیلت ۔ زکوۃ کی فرضیت اور اہمیت ۔ آپ زکوۃ کس طرح ادا کریں؟ ۔ زکوۃ کے چند اہم مسائل ۔ چار پیسے کا فائدہ ۔ حج اور عمرہ احادیث کی روشنی میں ۔ حج کی اہمیت ۔ حج کا پیغام ۔ حج ایک عاشقانہ عبادت ۔ حج میں تاخیر کیوں؟ ۔ قربانی، حج اور عشرہ ذی الحجہ ۔ فلسفه حج و قربانی ۔ حج کب کرنا چاہیے؟ ۔ حج کے بارے میں چند گزارشات ۔ نہ پہنچ پانے والوں کے لیے حج کی برکتیں ۔ نیک کام میں دیر نہ کیجیے۔
جلد 8: معاملات ۱
تجارت احادیث کی روشنی میں ۔ تجارت کی فضیلت ۔ تجارت دین بھی دنیا بھی ۔ تجارت کے آداب ۔ تجارت کے ناجائز معاملات احادیث کی روشنی میں ۔ تدبیر اور روزگار ۔ موجودہ دور میں مسلمان تاجر کے فرائض ۔ رزق حلال کی طلب ایک دینی فریضہ ۔ حلال روز گار نہ چھوڑیں ۔ محنت اور مزدوری احادیث کی روشنی میں ۔ معاملات دین کا اہم شعبہ ۔ امت مسلمہ کی معیشت اور اسلامی خطوط پر اس کا اتحاد ۔ سود کی حرمت ۔ سودی نظام کی خرابیاں اور اس کا متبادل ۔ سود لینے سے بخل بڑھتا ہے ۔ رشوت کا گناہ۔
جلد 9: معاملات ۲
ہمارا معاشی نظام ۔ اسلام اور جدید اقتصادی مسائل ۔ اسلام، جمہوریت اور سوشلزم ۔ اسلام اور جاگیردارانہ نظام ۔ حقوق و فرائض ۔ چوری یہ بھی ہے ۔ ناپ تول میں کمی ۔ دوہرے پیمانے ۔ حرام مال سے بچاؤ ۔ حرام مال سے بچیں اور ہمیشہ سچ بولیں ۔ رشوت ایک سنگین گناه ۔ مال میں برکت کیسے ہو ۔ معاملات کی صفائی اور تنازعات ۔ اپنے معاملات صاف رکھیں ۔ اسلامی بینکنگ کا مختصر تعارف ۔ تجارت بذات خود ایک عبادت ۔ قانون اور معیشت اسلام کی روشنی میں۔
جلد 10: آداب زندگی
کھانے پینے کے آداب احادیث کی روشنی میں ۔ کھانے کے آداب ۔ رزق کا صحیح استعمال ۔ پینے کے آداب ۔ دعوت کے آداب ۔ سلام کرنے کے آداب ۔ مصافحہ کے آداب ۔ ملاقات اور فون کرنے کے آداب ۔ خدمت کے آداب ۔ بڑوں کی اطاعت اور ادب کے تقاضے ۔ بڑے کا اکرام کیجیے ۔ بڑوں سے آگے مت بڑھو ۔ بیمار کی عیادت کے آداب۔
Leave a Reply