مفتاح الفراسہ شرح اردو دیوان الحماسہ
دار العلوم دیوبند کے نصاب کے مطابق دیوان الحماسۃ باب الادب کی اردو شرح۔
اشعار کے ترجمہ، پس منظر، مختصر تشریح، الفاظ کی لغوی و صرفی تحقیق اور نحوی ترکیب پر مشتمل ہے
افادات: حضرت مولانا عبد الخالق سنبھلی صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند مرتب: مولانا محمد بدر عالم صاحب قاسمی
Leave a Reply