شمائل نبویہ کا سر چشمہ ترجمہ من معين الشمائل ڈاکٹر شیخ صالح احمد شامی نے غیر معمولی دقتِ نظری سے کام لیتے ہوئے اخلاق و شمائل نبویہ سے متعلق تمام احادیث و آثار اور واقعات کو جمع کیا ہے اور زندگی کے تقریباً تمام ہی شعبوں میں آپ ﷺ نے امت کو جو ہدایات دی ہیں، جن عادات و اخلاق کو اپنانے کا حکم دیا ہے اور جن چیزوں سے روکا ہے ان سب کی تشریح و توضیح پیش کی ہے۔
Leave a Reply