Nudhratun Nazar Sharh Urdu Sharh-e-Nukhba By Maulana Muhammad Imran نضرۃ النظر شرح اردو شرح نخبة الفكر

   

Read Online

Nudhratun Nazar Sharh Urdu Sharh-e-Nukhba By Maulana Muhammad Imran نضرۃ النظر شرح اردو شرح نخبة الفكر

 

Download (12MB)

Link 1      Link 2

نضرة النظر شرح اردو شرح نخبة الفكر
شارح: مولانا مفتی محمد عمران صاحب سابق معین المدرسین دارالعلوم دیو بند، ناظم ثانویہ مدرسہ شمس العلوم ٹنڈھیڑہ
صفحات: ۳۲۹
اشاعت: صفر المظفر ۱۳۳۰ھ/ فروری ۲۰۰۹ء
ناشر: کتب خانہ نعیمیہ دیو بند

خصوصیات
عبارت کو اعراب کے ساتھ مزین کیا گیا ہے۔
ترجمہ لفظی ہونے کے ساتھ ساتھ سلیس کرنے کی بھی حتی المقدور کوشش کی گئی ہے۔
عبارت کی پے چیدگی کو دور کرنے نیز ماقبل سے ربط باقی رکھنے کے لئے دوران ترجمہ بین القوسین کا سہارا لیا گیا ہے۔
عبارت کی تشریح کرتے وقت تدریسی انداز کو ملحوظ رکھا گیا۔
عبارت کے اجزاء کو الگ الگ کر کے وضاحت کرتے وقت طلبہ کے ذوق کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔

   

Leave a Reply