امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Fatawa Namoos e Anbiya [AS] By Maulana Muhammad Khalid Hanafi فتاوی ناموس انبیاء علیہم السلام۔ مرتب: حضرت مولانا محمد خالد حنفی صاحب

Fatawa Namoos e Anbiya [AS] By Maulana Muhammad Khalid Hanafi فتاوی ناموس انبیاء علیہم السلام

یہ کتاب اکابر علمائے دیوبند کے ان فتاوی کا مجموعہ ہے جو انہوں نے انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کے متعلق سائلین کے سوال کے جواب میں تحریر فرمایا ہیں۔
فقیہ النفس قطاب الاقطاب حضرت اقدس مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور اللہ تعالیٰ مرقدہ کے زمانہ سے لے کر عصر… مزید

Mukhtasar Aqaid e Islam By Maulana Muhammad Fuzail Quraishi مختصر عقائد اسلام از مولانا محمد فضیل قریشی قاسمی صاحب

Mukhtasar Aqaid e Islam By Maulana Muhammad Fuzail Quraishi مختصر عقائد اسلام

چھوٹے بچوں کے لیے انتہائی آسان زبان اور سوال و جواب کی شکل میں
مختصر عقائد اسلام
یعنی وہ باتیں جن کو جان کر دل سے ان کے سچے ہونے کی گواہی دینا ضروری ہے اگر ان میں سے کسی بات کو نہ مانیں، ان کا انکار کریں یا ان… مزید

Do Fiqhi Risale Kafful Mominat Salat al Salihat By Mufti Kifayatullah Dehlvi دو فقہی رسالے كف المومنات عن حضور الجماعات اور صلوة الصالحات

Do Fiqhi Risale By Mufti Kifayatullah Dehlvi دو فقہی رسالے

مفتی اعظم ہند کے دو فقہی رسالے كف المومنات عن حضور الجماعات اور صلوة الصالحات
مجالس وعظ میں عورتوں کی  شرکت کے متعلق ایک استفتاء کا مفصل جواب جو مفتی اعظم ہند حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب شاہ جہاں پوری رح نے کتب فقہ وفتاوی اور آثار و احادیث… مزید

Tablighi Jamat By Maulana Muhammad Khalid Hanafi تبلیغی جماعت از حضرت مولانا محمد خالد حنفی صاحب

Tablighi Jamat By Maulana Muhammad Khalid Hanafi تبلیغی جماعت

تبلیغی جماعت علمائے عرب و عجم کے آئینہ میں
کتاب میں اکابرین علمائے دیوبند رحمہم اللہ تعالی اور علمائے عرب کی تبلیغی جماعت کے بارے میں تاثرات و آراء کو جمع کیا گیا ہے، اس کے علاوہ اکابرین علمائے کرام نے تبلیغی جماعت کے بارے میں جو فتاوی شائع کیے… مزید

Aqaid e Ahle Sunnat wal Jamat By Maulana Ejaz Ahmad Ashrafi عقائد اہل السنت و الجماعت از مولانا ابو حفص اعجاز احمد اشرفی

Aqaid e Ahle Sunnat wal Jamat By Maulana Ejaz Ahmad Ashrafi عقائد اہل السنت و الجماعت

ازہار القلائد فی توضیح العقائد – عقائد اہل السنت والجماعت
توحید و صفات باری تعالی ۔ رسالت – قیامت اور علامات قیامت – عالم برزح – تقدیر
از مولانا ابو حفص اعجاز احمد اشرفی… مزید