امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Meyaari Intikhab By Abu Sahl Maaz bin Zia معیاری انتخاب از ابو سہل معاذ بن ضیاء

Meyaari Intikhab By Abu Sahl Maaz bin Zia معیاری انتخاب

مدارس میں داخلہ کا معیار
منتظمینِ مدارس، مہتممین اور اساتذہ کرام کے لئے فکری اور عملی رہنمائی
تفصیلی تعلیم کے لئے نبی کریم ﷺ کا طرز انتخاب
غیر معیاری داخلوں کے اسباب، نقصانات اور حل
طالب علم کی شخصیت، نفسیات اور رجحانات کا جائزہ… مزید

Balon ke Shari Ahkam By Maulana Muhammad Khalid Hanafi بالوں کے شرعی احکام مولانا محمد خالد حنفی

Balon ke Shari Ahkam By Maulana Muhammad Khalid Hanafi بالوں کے شرعی احکام

اسلام میں دیگر شعبہاء زندگی کی طرح انسانی جسم میں اُگنے والے تمام بالوں سے متعلق الگ الگ احکامات موجود ہیں ان کی پابندی ہر مومن مرد و عورت کیلئے ضروری ہے لیکن موجودہ دور میں دیگر احکامات شرعیہ کی طرح بالوں کے متعلق بھی انتہائی غفلت برتی جا رہی… مزید

Auraad e Rahmani wa Azkar e Subhani By Maulana Ashraf Ali Thanvi اوراد رحمانی و اذکار سبحانی از مولانا اشرف علی تھانوی

Auraad e Rahmani By Maulana Ashraf Ali Thanvi اوراد رحمانی

اوراد رحمانی و اذکار سبحانی
تسبیح و تحمید و تکبیر (سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر) کے فضائل پر مشتمل اس رسالہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ تین کلمات اللہ تعالی کے ۹۹ اسمائے حسنی کا حاصل اور نچوڑ ہیں۔ گویا کہ ان مختصر کلمات کے پڑھنے سے… مزید

Kshful Awamil Sharh Sharh e Miata Amil By Maulana Dr. Muhammad Haroon کشف العوامل شرح اردو شرح مائۃ عامل از مولانا ڈاکٹر محمد ہارون قاسمی

Kshful Awamil Sharh Sharh-e-Miata Amil By Maulana Dr. Muhammad Haroon کشف العوامل شرح اردو شرح مائۃ عامل

ترجمہ میں انتہائی آسان الفاظ اور سلیس انداز۔ ضمیروں کے مرجعوں اور پوشیدہ عبارتوں کا قوسین میں ترجمہ۔ پوری کتاب کی ترکیب۔ مشکل الفاظ کی تسلی بخش تحقیق اور ابتداء میں وجوہ اعراب کی تفہیم۔ عوامل کے عناوین کا الگ الگ قیام اور ان کے استعمال کا باہمی فرق۔ عوامل… مزید

15 Sala Samiri Calendar Pakistan By Maulana Samiruddin Qasmi پندرہ سالہ ثمیری کیلنڈر برائے پاکستان از مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب

15 Sala Samiri Calendar Pakistan By Maulana Samiruddin Qasmi پندرہ سالہ ثمیری کیلنڈر برائے پاکستان

اس کیلنڈر کی مدد سے پہلے چھٹی بک کرائی جاسکتی ہے، جھوٹی گواہی سے بچا جاسکتا ہے، پورا ملک میں ایک ہی تاریخ متعین کرکے اتحاد کو برقرار رکھا جاسکتا ہے، اس میں چاند کی عمر کا تعین، حج و عمرہ کی درست تاریخوں کا اندازہ، دنیا بھر میں چاند… مزید