امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Zakat ke Ahm aur Jadid Masail - زکوۃ کے اہم اور جدید مسائل

Zakat ke Ahm aur Jadid Masail By Mufti Shuaibullah Khan Miftahi زکوۃ کے اہم اور جدید مسائل

زکاۃ کی فرضیت ، اہمیت، فوائد وبرکات – زکاۃ کن لوگوں پر فرض ہے؟ ۔ اموال زکاۃ – مال تجارت کیا ہوتا ہے؟ – زکاۃ کا نصاب کیا ہے؟ – زکاۃ کے واجب ہونے کی شرطیں – زکاۃ کیسے اور کتنی نکالنی ہے؟ – مصارف زکاۃ – کن لوگوں کو… مزید

Ramzan ul Mubarak Kaisey Guzaren - رمضان المبارک کیسے گذاریں

Ramzan ul Mubarak Kaisey Guzaren By Maulana Ala ud Din Qasmi رمضان المبارک کیسے گذاریں

اس کتاب میں رمضان مقدس کی فضیلت و اہمیت ، رمضان المبارک کے شب و روز کو قیمتی بنانے کے طریقے ، روزے کے فضائل و مسائل ، زکوۃ کے ضروری مسائل ، صدقہ الفطر کے فضائل و مسائل ، تراویح ، اعتکاف اور شب قدر وغیرہ عبادات کو قابل… مزید

Tafheem ul Quran fi Shahr e Ramzan - تفہیم القرآن فی شہر رمضان

Tafheem ul Quran fi Shahr e Ramzan By Maulana Sanaullah Saad Shuja Abadi تفہیم القرآن فی شہر رمضان

رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں اور عمومی زندگی کے مختصر اوقات میں قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے ایک نادر تحفہ جو آئمہ کرام کو نماز تراویح کے بعد خلاصہ قرآن بیان کرنے میں بے حد مفید ہوگا۔ مولانا ثناءالله سعد شجاع آبادی… مزید

Akabir ka Ramzan - اکابر کا رمضان

Akabir ka Ramzan By Maulana Zakariya Kandhalvi اکابر کا رمضان

حضرت شیخ الحدیث نور اللہ مرقدہ کا یہ رسالہ “اکابر کا رمضان” اکابر کے معمولات رمضان نظام الاوقات پر مشتمل ہے، لیکن خود حضرت شیخ الحدیث کے معمولات سے خالی تھا۔ دل میں داعیہ پیدا ہوا کہ حضرت شیخ کے معمولات رمضان معلوم کئے جائیں ، الحمد للہ حضرت شیخ… مزید