امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Nahw ki Qurani Misalen By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi نحو کی قرآنی مثالیں از مولانا غیاث احمد رشادی صاحب

Nahw ki Qurani Misalen By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi نحو کی قرآنی مثالیں

حروف جاره، حروف مشبه بفعل ، حروف ناصبه ، حروف جازمه، حروف استفهام، حروف شرط ، حروف عطف، حروف ،ایجاب ، حروف استدراک اور حروف تشبیہ کے علاوہ افعال ناقصه، افعال مقاربه، افعال مدح و ذم ، اسماء اشارہ، ضمائر اور اسماء موصولہ اور ان سے متعلقہ مختلف صیغوں، نیز… مزید

Zaeef Riwayaat ki Usooli Haisiyat aur Tashriee Maqam By Mufti Ubaid ur Rahman ضعیف روایات کی اصولی حیثیت اور تشریعی مقام از مفتی عبید الرحمن صاحب

Zaeef Riwayaat ki Usooli Haisiyat By Mufti Ubaid ur Rahman ضعیف روایات کی اصولی حیثیت اور تشریعی مقام

اس کتاب میں ضعیف حدیث کا مفہوم ، اس کی اصولی حیثیت اور تشریعی مقام ، ضعیف حدیث کی حجیت اور قابل اعتبار ہونے میں فرق ، حضرات محد ثین کرام اور اصولیین کرام کے مختلف مواقف، ان میں سے راجح موقف کی نشاندہی، فضائل اعمال میں ضعیف روایات پر… مزید

Siraji ka Hisab By Mufti Muhammad Farooq Hasanzai سراجی کا حساب از مفتی محمد فاروق حسن زئی صاحب

Siraji ka Hisab By Mufti Muhammad Farooq Hasanzai سراجی کا حساب

اگر سراجی پڑھانے سے قبل طالب علم کو یہ حساب پڑھایا جائے یا طالب علم از خود اس کا مطالعہ کرلے تو ان شاء اللہ تعالیٰ سراجی سمجھنے میں کوئی دقت نہ ہوگی۔ طلبہ درجہ سادسہ متخصصین اور مفتیان کرام سب کے لیے یکساں مفید ہے۔ مفتی محمد فاروق حسن… مزید

Wazaif wa Mamoolat By Maulana Kaleemullah Qasmi وظائف و معمولات از مولانا کلیم اللہ قاسمی

Wazaif wa Mamoolat By Maulana Kaleemullah Qasmi وظائف و معمولات

اہم دعاؤں اور وظائف کا مجموعہ جس میں ایسی دعاؤں کو جمع کر دیا گیا ہے جن کے پڑھنے سے امت مسلمہ کو نیکیوں کا خزانہ اور دینی و دنیوی بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، یہ تمام دعا ئیں اور معمولات اکابر و اسلاف کی مجرب اور آزمودہ ہیں… مزید