Aag se Jalne aur Jalane ke Ahkam By Mufti Abdullah Firdaws آگ سے جلنے اور جلانے کے احکام از مفتی عبد الله فردوس صاحب

Aag se Jalne aur Jalane ke Ahkam By Mufti Abdullah Firdaws آگ سے جلنے اور جلانے کے احکام

آگ سے جلنے اور جلانے کے شرعی احکام، مسائل اور واقعات
مسئلہ اخراق یعنی آگ سے جلنے اور جلانے ، داغنے کے متعلق شرعی احکام اور مفید واقعات، آگ سے حفاظت کی مسنون دعاؤں کا ایک ذخیرہ۔

تالیف: مفتی عبد الله فردوس رئیس دار الافتاء جامعه الفلاح بخشالی مردان

Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام از مولانا مفتی اقبال حسین صابری

Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام

علاج معالجہ، مریض اور ڈاکٹر سے متعلق ہدایات، سرجری برائے پوسٹ مارٹم، پیوند کاری، تعلیم، ولادت ، نس بندی، تبدیلی جنس، حسن و زیبائش، پلاسٹک سرجری ، بالوں کی پیوند کاری کے مسائل واحکام مکمل تفصیل و تحقیق کیساتھ بیان کئے گئے ہیں۔
تالیف: مولانا مفتی اقبال حسین صابری صاحب

Fuyooz ul Quran By Allama Arshad Hasan Saqib فیوض القرآن از علامہ ارشد حسن ثاقب صاحب

Fuyooz ul Quran By Allama Arshad Hasan Saqib فیوض القرآن

اس کتاب میں دو وظائف ( آیات القاف اور آیات اسم اعظم) ایسے ہیں جن کا انتخاب آپ کو زندگی بھر کسی بھی دوسرے وظیفے اور عمل سے بے نیاز کر دے گا۔ علامہ ارشد حسن ثاقب صاحب

Maarif ul Asrar Sharha Noor ul Anwaar By Maulana Abdul Hai Astori معارف الاسرار اردو شرح نور الانوار از مولانا عبدالحی استوری صاحب

Maarif ul Asrar Sharha Noor ul Anwaar By Maulana Abdul Hai Astori معارف الاسرار اردو شرح نور الانوار

اردو شرح نور الانوار بحث سنت اور اجماع۔ عبارت پر مکمل اعراب۔ عام فہم سلیس اردو ترجمہ۔ ہر سبق کی تقطیع دروس کی صورت میں - تمرینات و مصطلحات اصولیہ کا اہتمام - دلائل اور اصول کی وضاحت - مشکل مقامات کا عام فہم انداز میں حل۔