Roza Ahkam o Masail - روزہ احکام و مسائل

Roza Ahkam o Masail By Mufti Saeed Al Zafar Qasmi روزہ احکام و مسائل

ہمارے مسلمان بھائیوں کی بڑی تعداد ہے جو روزہ ہی نہیں رکھتی ، کچھ اللہ کے بندے ایسے بھی ہیں کہ روزہ تو رکھتے ہیں مگر مسائل کی عدم واقفیت کراہت میں لے جاتی ہے، اس لئے روزہ اور اس کے مسائل کو سیکھنے کی ضرورت ہے، اللہ کا شکر ہے کہ انھی تقاضوں کی بناء پر یہ رسالہ مرتب کیا گیا ہے۔ از مفتی سعید الظفر قاسمی

Masjid e Nabwi main Taraweeh Ead Ba Ead - مسجد نبوی میں تراویح عہد بہ عہد

Masjid e Nabwi mein Taraweeh Ead Ba Ead By Shaykh Atiyyah Muhammad Salim مسجد نبوی میں تراویح عہد بہ عہد

یہ کتاب "التراويح أكثر من ألف عام في مسجد النبي ﷺ" کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کے مصنف عالم عرب خصوصاً سعودی عرب کے ایک مشہور و معروف عالم دین شیخ عطیہ محمد سالم رحمه الله ہیں جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ آٹھ رکعات باجماعت تراویح کا ثبوت ، اسلامی خصوصاً مسجد نبوی کی تاریخ میں نہیں ملتا۔