Islami Bankari Aur Ulama اسلامی بینکاری اور علماء
زیر نظر رسالہ مروجہ اسلامی بینکاری کی تائید میں لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس میں اسلامی بینکوں کے طریقِ کار پر سامنے آنے والے اختلافی فتاویٰ، ان کی تحقیق اور اس موضوع پر ملک کے ممتاز اہل علم، اہل فتاوی اور دانشوروں کے سنجیدہ تبصروں اور آراء کو یکجا کیا گیا ہے۔ ان تحریروں میں نہ صرف اس