Tauseeq ud Duyoon Urdu By Mufti Muhammad Taqi Usmani توثیق الدیون اردو
حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم کی مایہ ناز تصنیف توثیق الديون على المذاہب الفقهية الاربعۃ کا آسان فہم اردو ترجمہ۔ جس میں دین (قرض) کا وثیقہ مدیون سے لیا جائے جس میں دائن کی حق تلفی مدیون کی ڈیفالٹ کی شکل میں نہ ہو اسی مسئلہ سے متعلق مختلف صورتیں ذکر کی گئی ہیںمصنف: حضرت مولانا مفتی