Nawadir ul Fiqh By Mufti Muhammad Rafi Usmani نوادر الفقہ
اس مجموعے میں اہم تحقیقی مقالات، فقہی رسائل اور منتخب فتاویٰ شامل ہیں۔ اصولِ فقہ، فقہ اور تصوف کا باہمی تعلق، زکوٰۃ و عشر کے جدید مسائل، رؤیت ہلال، یورپ میں اوقات نماز، قانونِ شہادت، اور ملکی و معاشی امور جیسے اہم موضوعات پر مدلل اور تحقیقی بحث کی گئی ہے۔