Dars e Tirmizi Jadid By Mufti Muhammad Taqi Usmani درس ترمذی جدید
جدید درس ترمذی مع درسی تقریر – 5 جلدیں – یہ کتاب مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی درسی تقریروں کا مجموعہ ہے۔ دارالعلوم کراچی کے استاد مولانا رشید اشرف سیفی رح اور دیگر نے ان کو یکجا اور مرتب کرکے مفید حواشی کے ساتھ شائع کروایا۔ اب جدید ترتیب اور مزید تخریج کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔انداز