Tadrees e Quran By Maulana Husain Ahmad Qasmi تدریس قرآن
تدریس قرآن مع حل لغات و تركيب محقق و مدلل علماء کبار کی پسند فرمودہ ، طلبہ عزیز کی ہر دل عزیز ، ضعیف اقوال و آراء سے پاک ، عوام و خواص ہر ایک کے لیے عام فہم ، ذہین طلبہ کے لیے قیمتی مواد اور عمدہ نکات پر مشتمل مختصر بے نظیر تفسیر تالیف: مولانا حسین احمد صاحب قاسمی ہردواری استاد دار العلوم دیوبند