Majmua tul Fatawa By Maulana Syed Muhammad Amin Hasani مجموعۃ الفتاوی
یہ کتاب برصغیر پاک و ہند کے معروف فقیہ اور محدث حضرت مولانا سید محمد امین حسنی محدث نصیر آبادیؒ کے بعض فقہی و علمی جوابات کا ایک اہم مجموعہ ہے۔ فاضل محقق نے پرانے مسودات اور فتاویٰ کے بکھرے ہوئے مواد کو جدید علمی اصولوں کے مطابق مرتب کیا ہے۔ مصنف حنفی ہے لیکن ان کا اسلوب خالص علمی