Bughyatus Salik Muwatta Imam Malik Urdu – بغیۃ السالک اردو ترجمہ امام مالک
یہ کتاب علمِ حدیث کی بنیادی اور معتبر ترین کتاب مؤطا امام مالک کی ایک جامع اور مستند اردو شرح ہے۔ اس شرح کی بنیاد شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کی مایہ ناز عربی شرح اوجز المسالک ہے، مولانا منظور احمد صاحبؒ نے بامحاورہ اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ شرح میں احادیث کے مفہوم، ائمہ کرام کے فقہی