Jadid Fiqhi Mabahis By IFA جدید فقہی مباحث
یہ جدید دور کے ابھرتے ہوئے مسائل پر علمائے کرام کے فقہی مقالات اور مناقشات کا علمی مجموعہ اور ایک تاریخی اور بے مثل علمی دستاویز ہے۔ اس میں عصرِ حاضر کے سینکڑوں جدید سماجی، اقتصادی، طبی اور تجارتی مسائل کا ٹھوس شرعی حل پیش کیا گیا ہے۔ دنیا بھر، بالخصوص برصغیر کے جید مفتیانِ عظام اور متعلقہ شعبوں کے