Miftah ul Auzan By Mufti Abdur Rahman Qasmi مفتاح الاوزان
اس رسالہ میں قدیم اور روایتی اسلامی اوزان و پیمانوں کی مکمل تفصیل بیان کی گئی ہے اور انہیں دور حاضر کے مروجہ اوزان میں تبدیل کر کے سمجھایا گیا ہے۔ موضوع کے احاطہ کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ اقوال میں اصح ترین قول کو لیا گیا ہے۔ حسابات کو ممکن حد تک آسان انداز میں لکھا گیا ہے۔