Tafseer e Mahmood By Mufti Mahmood تفسیر محمود
سن ۱۹۷۶ء میں مفکر اسلام، قائد جمعیت علمائے اسلام حضرت مولانا مفتی محمود قدس سرہ نے امام اولیاء حضرت مولانا احمد علی لاہوری کی علمی جولانگاہ شیرانوالا گیٹ لاہور میں حضرات اکابر علماء واہل علم کی خواہش پر دورہ تفسیر پڑھانے کی ذمہ داری قبول فرمائی تو ملک بھر کے علماء، طلبہ، صلحاء اور عوام و خواص نے اس میں بھر پور شرکت فرما کر قرآن کریم کے علوم و معارف سمیٹنے کی سعی و کوشش کی ۔ شریک ہونے