Baap Beton ka Karobar By Mufti Saqib Qasmi باپ بیٹوں کا مشترکہ کاروبار
باپ بیٹوں کے درمیان مشترکہ کاروبار اور اس کی مروجہ شکلیں یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں ابتلاء عام ہے اور یہ تقریباً ہر زراعت اور تجارت پیشہ گھرانوں کا مسئلہ بن گیا ہے لیکن اشتراکِ معاملات اور اس کے اصول وآداب سے ناواقفیت کی بنا پر اس کاروبار کی ایسی ایسی شکلیں باپ بیٹوں کے درمیان چل پڑی