Tadween e Quran By Maulana Manazir Ahsan Gilani تدوین قرآن
کتاب میں مدلل انداز میں نزولِ وحی سے لے کر عہد صدیقی اور عہد عثمانی میں قرآن کی جمع و ترتیب کے مراحل اور اس کی حفاظت پر روشنی ڈالی ہے تاکہ مستشرقین کے اعتراضات کا جواب دیا جاسکے اور مسلمانوں کو قرآن کی تاریخی حقانیت سے آگاہ کیا جائے۔ افادات: مولانا سید مناظر احسن گیلانی