امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Isqat e Hamal eik Tahqiq By Mufti Saqib Qasmi Fatehpuri اسقاط حمل ایک تحقیق از مفتی محمد ثاقب قاسمی فتحپوری

Isqat e Hamal ek Tahqiq By Mufti Saqib Qasmi اسقاط حمل ایک تحقیق

عذر شرعی کی صورت میں اسقاط حمل کی گنجائش کتنی مدت تک ہے اس حوالے سے بالعموم قدیم وجدید فتاوی میں یہی حکم ملتا ہے کہ چار ماہ سے قبل اس کی گنجائش ہے اور اگر حمل پر چار ماہ سے زیادہ وقفہ گزر گیا ہے تو پھر اسقاط کی… مزید

Fiqh Hanafi ke Ijtihadi Masadir wa Maraje By Mufti Habibullah Qasmi فقہ حنفی کے اجتہادی مصادر و مراجع از مفتی حبیب اللہ قاسمی

Fiqh Hanafi ke Ijtihadi Masadir By Mufti Habibullah Qasmi فقہ حنفی کے اجتہادی مصادر و مراجع

فقہ حنفی کے اجتہادی مصادر و مراجع
فقہ حنفی کے اجتہادی مصادر و مناہج فقہ حنفی کی اجتہادی بنیادوں، استنباطی اصولوں، اور ان کے عملی تطبیق کو تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب میں چھ بڑے اصولوں کو زیر بحث لایا گیا ہے۔۔۔  قیاس – استحسان – عرف –… مزید

Allah Walon ki Maqbuliat ka Raz By Mufti Muhammad Salman Mansoorpuri اللہ والوں کی مقبولیت کا راز از مفتی سید محمد سلمان صاحب منصور پوری

Allah Walon ki Maqbuliat ka Raz By Mufti Muhammad Salman Mansoorpuri اللہ والوں کی مقبولیت کا راز

اللہ والوں کی زندگی ، ان کی بے نفسی ، اخلاص ، انسان دوستی ، فکر آخرت، انابت الی اللہ، امت کی فکر، اسلام کے لئے قربانیاں اور علم کی تحصیل اور اس کی اشاعت کے لئے جد و جہد، دیانت و صداقت ، تقوے طہارت، جذبہ جہاد کے ان… مزید

Akhlaq e Nabawi By Qari Muhammad Ishaq Multani اخلاق نبوی اخلاق نبوی يعنى رویے ہمارے حضور کے از مولانا محمد اسحق صاحب ملتانی

Akhlaq e Nabawi By Qari Muhammad Ishaq Multani اخلاق نبوی

اخلاق نبوی يعنى رویے ہمارے حضور کے ﷺ
نبی کریم ﷺ کی مکمل زندگی سے اخلاق حسنہ کے مبارک واقعات ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، اہل بیت، امہات المومنين، صحابہ و صحابيات، کم سن بچوں ،  خواتین اور کمزور افراد، غیر مسلم ، مخالفين و معاندين، یہود و نصاری… مزید

Tohfa tul Labib Sharah al Tahzeeb By Mufti Muhammad Nazim Qasmi تحفۃ اللبیب شرح اردو شرح التہذیب از مولانا مفتی محمد ناظم قاسمی بجنوری

Tohfa tul Labib Sharah al Tahzeeb By Mufti Muhammad Nazim Qasmi تحفۃ اللبیب شرح اردو شرح التہذیب

علم منطق میں تہذیب المنطق اور اس کی شرح ”شرح تہذیب“ کی مکمل اردو شرح، جس میں واضح مختصر اور مرتب انداز میں عبارت حل کرنے کے ساتھ تمام مشکل بحثوں کو ممکن حد تک آسان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، علاوہ ازیں مزید تسہیل کے لیے اہم تراکیب… مزید

Sawanih e Muawiya [RA] By Maulana Yahya Nomani سوانح معاویہ رضی اللہ عنہ از مولانا یحیی نعمانی

Sawanih e Muawiya [RA] By Maulana Yahya Nomani سوانح معاویہ رض

یعنی امیر المؤمنین حضرت معاویہؓ کی تفصیلی و تحقیقی سوانح عمری
رسول اکرم ﷺ کے ساتھ ان کی خصوصی رفاقت ، نظام خلافت راشدہ کے اہم رکن کے بطور ان کی جلیل القدر خدمات ، اور پھر بطور خلیفہ ان کے عظیم دینی، جہادی، سیاسی اور تمدنی کارناموں نیز ان… مزید

Sharh Nukhba tul Fikar ki Asan Sharh By Mufti Abdur Rauf Sakharvi شرح نخبۃ الفکر کی آسان شرح - افادات: مولانا مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب

Sharh Nukhba tul Fikar ki Asan Sharh By Mufti Abdur Rauf Sakharvi شرح نخبۃ الفکر کی آسان شرح

اصول حدیث کی کتاب نخبۃ الفکر اور اس کی شرح کی آسان اور عام فہم شرح، عبارت کی مکمل وضاحت، احادیث کی تخریج ، راویوں کے مختصر حالات، اور انکا روایتی معیار، مثالوں کی کامل وضاحت ، ہر نوع کی تعریف اور حکم کا بیان
افادات: حضرت مولانا مفتی عبد… مزید