Khulasa Tul Quran - خلاصۃ القرآن

Khulasa tul Quran By Maulana Aslam Sheikhupuri خلاصۃ القرآن

خلاصہ قرآن - قرآن کے تیس پاروں کے نورانی مضامین کی ایک جھلک - علوم قرآنیہ کے ان شائقین کے لئے نعمت بے بہا، جو مختصر وقت میں اللہ کا پیغام اور کلام سمجھنا چاہتے ہیں - ماہ رمضان کا خاص تحفہ - تالیف: حضرت مولانا محمد اسلم شیخوپوری شہید رحمہ اللہ

Al Kalam ul Havi By Maulana Sarfaraz Khan Safdar الکلام الحاوی

Al Kalam ul Havi By Maulana Sarfaraz Khan Safdar الکلام الحاوی

صحیح احادیث، حضرات صحابہ کرامؓ، تابعینؒ، ائمہ اربعہؒ اور مختلف مکتب فکر کے جمہور فقہاء کرامؒ سے باحوالہ یہ ثابت کیا گیا ہے کہ سادات کے لیے زکوٰۃ، عشر، نذر اور اسی طرح واجب قسم کا کوئی بھی صدقہ جائز نہیں۔ اور جن حضرات کو حضرت امام طحاویؒ کی جس عبارت سے جواز کا شبہ ہوا ہے اس کو خوب واضح کیا گیا ہے کہ وہ ہرگز جواز کے قائل نہیں ہیں۔