Jawamiul Kalim By Mufti Muhammad Shafi جوامع الکلم
جوامع الکلم یعنی چہل حدیث۔ جناب نبی کریم ﷺ کے ارشادات کی روشنی میں اعلی اخلاق اور تہذیب و تمدن کے زریں اصول جن کو یاد کر کے ہر مسلمان بالخصوص مدارس، اسکول کے طلبہ وطالبات ان شاء اللہ قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں ۔ مع چہل ادعیہ مسنونہ از حضرت مولانا عاشق الہی بلند شهری