




Tafseer Zakhira tul Janan By Maulana Sarfaraz Khan Safdar تفسیر ذخیرۃ الجنان
تفسیر ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن۔ ترتیب جدید۔ 7 جلدیں۔ مولانا سرفراز خان صاحب صفدر ؒ کا وہ درس قرآن جو جامع مسجد گکھڑ گوجرانوالہ میں نماز فجر کے بعد عام لوگوں کے استفادہ کے لئے ہوتا تھا۔





Asan Bayan ul Quran wa Tafseer e Usmani آسان بیان القرآن مع تفسیر عثمانی
مولانا عمر انور بدخشانی ( استاذ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن ) حفظہ اللہ نے بڑی محنت سے ان دونوں تفسیروں کو اس طرح جمع فرمایا ہے کہ آج کے عام آدمی کے لیے ان سے استفادہ آسان ہو گیا ہے ، بیان القرآن میں جو دقیق علمی اصطلاحات تھیں ان کو آسان کر کے بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اور تفسیر عثمانی کو اس ترتیب کے ساتھ جمع کیا گیا ہے کہ اس سے مسلسل استفادہ آسان ہو گیا ہے۔