Kashf ul Bayan By Mufti Asif Aziz Qasmi کشف البیان
کشف البیان – پندرہ شعبان کے روزے اور رات کی فضلیت کے متعلق احادیث و احکام اس رسالہ میں پندرہویں شعبان کے روزے سے متعلق حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی حدیث جس کو امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں ذکر کیا ہے، کی تخریج و تحقیق پیش کی گئی ہے ، حدیث کے رجال پر