
Dars e Tauzeeh By Maulana Abdul Ghani Laal Gul درس توضیح شرح التوضیح و التلویح
درس توضیح شرح و خلاصہ التوضیح و التلویح - یہ کتاب توضیح و تلویح کی شرح ہے، جو جامعہ فاروقیہ کے استاذ مولانا عبد الغنی صاحب کے درسی افادات پر مشتمل ہے۔ عام فہم ، آسان و دل نشین انداز میں عبارت کا ترجمہ اور تشریح ۔ تشریح میں طلبہ کرام کا لحاظ رکھا گیا ہے، لہذا صرف اتنی ہی تشریح کی گئی ہے، جو طلبہ کرام کے لئے کتاب سمجھنے میں معاون ہو۔ غیر ضروری اور ایسی ابحاث کا ذکر نہیں کیا گیا ، جو ضروری نہیں۔ افادات مولانا ابو ہارون عبد الغنی لعل گل صاحب استاد جامعہ فاروقیہ کراچی