Suraj Grahan aur Chand Grahan By Maulana Khalid Khan Qasmi سورج گرہن اور چاند گرہن

   

Read Online

Suraj Grahan aur Chand Grahan By Maulana Khalid Khan Qasmi سورج گرہن اور چاند گرہن

Download (1MB)

Link 1      Link 2

سورج گرہن اور چاند گرہن اسلامی نقطۂ نظر سے
كشف المحجوب عن أحكام الكسوف والخسوف

تالیف : مولانا محمد خالد خان قاسمی استاذ جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم ، بنگلور
صفحات : ۷۸

یہ رسالہ اپنے موضوع پر بہ حسن و خوبی حاوی ہے اور اس کے تمام گوشوں کو جامع ہے؛ اس میں کسوف و خسوف کے تعلق سے مختلف مذاہب اور اہل مذاہب کے بے بنیا د افکار و خیالات کا جائزہ لینے کے بعد ، اسلامی نقطہ نظر کو بیان کیا گیا ہے؟ اس طرح یہ ایک تقابلی مطالعہ بھی ہے، پھر جیسا کہ معلوم ہے کہ کسوف و خسوف کے بعض مسائل میں فقہی اختلاف بھی ہے، مولانا موصوف نے اس پر بھی سیر حاصل گفتگو کی ہے، اس جہت سے یہ ایک فقہی بحث و تحقیق بھی ہے، اسی طرح اس میں کسوف و خسوف کے موقع پر مطلوب اعمال کی ترغیب دی گئی ہے اور منکرات سے اجتناب پر زور دیا گیا ہے اس پہلو سے یہ ارشاد و اصلاح اور وعظ و نصیحت کا مجموعہ بھی ہے ؛ الغرض! رسالہ اپنے موضوع پر ایک جامع و مکمل تحریر و تحقیق ہے، جس میں ہر پہلو پر کافی وشافی بحث کی گئی ہے۔۔۔ تقریظ

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ