Maulana Ashraf Ali Thanvi Books
Asan Bayan ul Quran wa Tafseer e Usmani آسان بیان القرآن مع تفسیر عثمانی
مولانا عمر انور بدخشانی ( استاذ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن ) حفظہ اللہ نے بڑی محنت سے ان دونوں تفسیروں کو اس طرح جمع فرمایا ہے کہ آج کے عام آدمی کے لیے ان سے استفادہ آسان ہو گیا ہے ، بیان القرآن میں جو دقیق علمی اصطلاحات تھیں ان کو آسان کر کے بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اور تفسیر عثمانی کو اس ترتیب کے