Al Kalam ul Havi By Maulana Sarfaraz Khan Safdar الکلام الحاوی
صحیح احادیث، حضرات صحابہ کرامؓ، تابعینؒ، ائمہ اربعہؒ اور مختلف مکتب فکر کے جمہور فقہاء کرامؒ سے باحوالہ یہ ثابت کیا گیا ہے کہ سادات کے لیے زکوٰۃ، عشر، نذر اور اسی طرح واجب قسم کا کوئی بھی صدقہ جائز نہیں۔ اور جن حضرات کو حضرت امام طحاویؒ کی جس عبارت سے جواز کا شبہ ہوا ہے اس کو خوب واضح کیا گیا ہے کہ وہ ہرگز جواز کے قائل